30 مئی 2013 - 19:30
باراک اوباما کو زہریلا خط بھیجا گیا

امریکی حکام کے مطابق امریکی صدرباراک اوبامہ کو ایکزہریلا خط بھیجا گیا ہے جو ان دو خطوں سے ملتا جلتا ہے جو اسی ہفتے نیویارک کے میئر مائیکل بلوم برگ کو بھیجے گئے تھے۔

ابنا: ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی صدرباراکا وبامہک و ایک زہریلا خط بھیجا گیا ہے جو ان دو خطوں سے ملتا جلتا ہے جو اسی ہفتے نیویارک کے میئر مائیکل بلوم برگ کو بھیجے گئے تھے۔ امریکی سیکرٹ سروس نے کہا ہے کہ اس خط کو راستے ہی میں پکڑ لیا گیا ہے اور ایف بی آئی نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امریکی میڈیا کو بتایا ہے کہ تینوں خطوں کو ریاست لوئی زیانا میں خطوں کی چھانٹی کرنے والے دفتر میں پکڑا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲